کیڈٹ کورز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زیر تربیت فوجی سپاہیوں کا گروہ یا رستہ، فوجی اسکول کے زیر تعلیم نوجوانوں کا دستہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - زیر تربیت فوجی سپاہیوں کا گروہ یا رستہ، فوجی اسکول کے زیر تعلیم نوجوانوں کا دستہ۔ cadet-cores